آئیا تریادہ خانقاہ (انگریزی: Agia Triada Monastery) یونان کے جزیرے کریٹ کی خانیا علاقائی اکائی میں یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کی ایک خانقاہ ہے۔ آئیا تریادہ کے معنی "مقدس تثلیث" ہیں۔

آئیا تریادہ خانقاہ
کریٹ کا نقشہ

بیرونی روابط ترمیم

35°33′38″N 24°8′6″E / 35.56056°N 24.13500°E / 35.56056; 24.13500