آئیونس سارماس
یونانی جج اور یونان کے نگراں وزیر اعظم
آئیونس سارماس (انگریزی: Ioannis Sarmas) (یونانی: Ιωάννης Σαρμάς، 21 مارچ 1957ء) جمہوریہ یونان کے وزیر اعظم ہیں۔ وہ 4 نومبر 2019ء سے یونانی کورٹ آف آڈٹ کے چیئرمین ہیں۔
آئیونس سارماس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Ιωάννης Σαρμάς) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم یونان | |||||||
برسر عہدہ 25 مئی 2023 – 26 جون 2023 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 مارچ 1957ء (67 سال)[1] کوس [2] |
||||||
شہریت | یونان [3] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایتھنز کی قومی اور کاپودستریان یونیورسٹی (1975–1979)[2] پیرس 2 پانتھیوں-اساس یونیورسٹی (1980–1985)[2] |
||||||
تخصص تعلیم | اُصول قانون | ||||||
پیشہ | منصف [3] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | یونانی زبان | ||||||
ملازمت | ریاستی کونسل [2] | ||||||
درستی - ترمیم |
چونکہ مئی 2023ء کے یونانی قانون ساز انتخابات کے نتیجے میں نئی حکومت کی تشکیل نہیں ہوئی، اس لیے صدر کاتیرینا ساکیلاروپولو نے انھیں 25 مئی 2023ء کو یونان کا نگراں وزیر اعظم مقرر کیا۔ آئندہ جون 2023ء کے انتخابات کے بعد نئی حکومت کی تشکیل تک خدمات انجام دیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.blod.gr/speakers/sarmas-ioannis/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2023
- ^ ا ب پ https://www.blod.gr/speakers/sarmas-ioannis — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
- ^ ا ب ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n2005010121 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023