آئی ایم رچ (انگریزی: I Am Rich) ایک آئی او ایس ایپلی کیشن ہے، جس کا مقصد دوسروں کو اپنی امارت دکھانا تھا۔ جب اس ایپلی کیشن کو لانچ کیا گیا، اس کی قیمت 999.99 ڈالر تھی۔[1]

آئی ایم رچ
تیار کردہارمین ہینرچ
ابتدائی اشاعتاگست 5، 2008؛ 15 سال قبل (2008-08-05)
آپریٹنگ سسٹمآئی او ایس
حجم0.1 ایم بی
دستیاب زبانیںانگریزی


حوالہ جات ترمیم