ابن عبد الرحمن

(آئی اے رحمان سے رجوع مکرر)

ابن عبدالرحمن(آئی اے رحمان) تقریباً 65 برس صحافت سے وابستہ رہے، انہوں نے صحافت کے پلیٹ فارم سے ملک کے مختلف مسائل کو اجاگر کیا۔ آئی اے رحمان تقریباً دو دہائی تک ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے ڈائریکٹر رہے۔ اس کے علاوہ آئی اے رحمان 2017ء تک ایچ آرسی پی میں سیکریٹری جنرل بھی رہے۔

وفاتترميم

آئی اے رحمٰن شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ وہ گذشتہ کچھ عرصہ سے لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے، 12 اپریل 2021ء کو لاہور میں وفات پاگئے۔

حوالہ جاتترميم