آئی بی ایم امریکا کی سافٹ ویئر اور مصنع کثیف بنانے کہ وجہ سے مشہور ہے۔ اس کا قیام 16 جون 1911ء کو امریکی ریاست نیویارک میں ہوا۔ یہ ادارہ ایک عظیم ادارہ ہے اور اس نے انقلابی کام سر انجام دیے ہیں سب سے پہلا کمپیوٹر بھی اسی نے بنایا تھا ۔

بیرونی روابط

ترمیم