آئی جی پولیس یا انسپکٹر جنرل آف پولیس (انگریزی: Inspector General of Police) کا عہدہ کئی ممالک کی پولیس میں سب سے زیادہ سینئر افسر کی زیر صدارت ہونے والی تقرری کے لیے استعمال ہوتا ہے.

پاکستان

ترمیم

ایک انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) یا پروونشل پولیس آفیسر (پی پی او) یعنی صوبائی پولیس افسر پاکستان کی صوبائی پولیس کا سربراہ ہوتا ہے۔ آئی جی پی پاکستان میں ایک تین ستارہ تقرری ہے۔ ہر صوبے کی پولیس کا اپنا آئی جی ہوتا ہے۔[1] جیسا کہ:

حوالہ جات

ترمیم