آبنائے کورسون (انگریزی: Corson Inlet) ایک تنگ آبنائے ہے نیو جرسی کے جنوبی ساحل میں ریاستہائے متحدہ میں واقع ہے۔[1]

آبنائے کورسون بحر اوقیانوس سے شروع ہو کر بیریئر جزائر سے گزرتا ہے جو کیپ مے کاؤنٹی، نیو جرسی سے گزرتا ہے۔[1] یہ آبنائے اوشین سٹی، نیو جرسی اور اسٹراٹھمیر، نیو جرسی کو الگ کرتا ہے۔[2]

ریاستہائے متحدہ کی بحریہ سی پلین ٹینڈر یو ایس ایس کورسون کو جو 1944ء سے لے کر 1946ء تک اور 1951ء سے 1956ء تک برسر خدمت رہی، اسی آبنائے کورسون کے کورسونز انلیٹ اسٹیٹ پارک سے موسوم تھی۔

یہ آبنائے اور اس متصل ریت کے تودے امریکی شاعر اے آر آمونز کی محبوب جگہ تھی اور اسی پر انھوں نے اپنی مشہور نظم کارسون اِنلیٹ لکھی تھی۔

یہاں پر سڑک کی گاڑیوں کے داخل ہونے کی وجہ سے سڑک پر کئی شکاف چھوڑ گیا ہے، جو حیرت انگیز طور پر مساوی طور جگہ چھوڑ گئے ہیں، جو سب اسی اونچائی اور گہرائی کو پہنچتے ہیں (تقریبًا 3 فیٹ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Merriam Webster's Geographical Dictionary, Third Edition, p. 283
  2. Dictionary of American Naval Fighting Ships at http://www.history.navy.mil/danfs/c14/corson.htm; see ship namesake paragraph.

مزید مطالعات

ترمیم
  • Merriam Webster's Geographical Dictionary, Third Edition. Springfield, Massachusetts: Merriam-Webster, Incorporated, 1997. آئی ایس بی این 0-87779-546-0.
  • سانچہ:DANFS (See ship namesake paragraph.)
  • Lehman, D.(Ed.) (2006). A.R. Ammons: Selected Poems. American Poets Project, pp. 18–22. New York: Library of America.

39°12′20″N 74°38′57″W / 39.20556°N 74.64917°W / 39.20556; -74.64917