آب کوثر مورخ، محقق، ممبر ریونیو بورڈ اور چیف سیٹلیمنٹ کمشنر شیخ محمد اکرام کی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ کا احاطہ کرتے ہوئے لکھی گئیں تین تصانیف (آب کوثر، رودکوثر اور موج کوثر) کے سلسلے کی پہلی کتاب کا عنوان ہے، جس میں اسلامی ہند و پاکستان کی عید مغلیہ سے پہلے والی مذہبی اور علمی تاریخ پر بیان ملتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. شیخ محمد اکرام (1991)۔ آب کوثر۔ دہلی، بھارت: تاج کمپنی، 3151، ترکمان گیٹ، دہلی۔ ص 471