آتشی احتیاط
آتشی احتیاط بہت سے آتشی محکموں کی اولین ترجیح ہوتی ہے۔ آگ سے بچاؤ کا مقصد عوام کو ان احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا ہے جو ممکنہ طور پر آتش زدگی کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کی جانی چاہئیں۔ آگ سے بچاؤ کی تعلیم ویڈیوز، پمفلٹ اور بینرز کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ اکثر، پیغامات اور اسباق سادہ تجاویز ہی ہوتے ہیں۔ بہت سے آتشی محکموں میں ایک یا زائد آتشی احتیاط کے افسران پائے جاتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Vision 20/20"۔ 08 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2016