آتش کدۂ آمل یا برج آتش گاہ، آمل (ایران) میں واقع زرتشتیت کا ایک مذہبی مقام ہے جہاں پر زرتشتیت کے مطابق آگ روشن رکھی جاتی تھی۔ یہ آتش کدہ ساسانی سلطنت (224ء سے 651ء) کے عہد میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اِس کا سالِ تعمیر نامعلوم ہے۔

آتش کدۂ آمل ، آمل

بطور مدفن

ترمیم

فلسفی محمد بن محمود آملی کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ اُن کی قبر اِس آتش کدہ کے اندرونی جانب موجود ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم