ہفتہ وار آثار پاکستان کے شہر چکوال پنجاب سے شائع ہونے والا ایک ہفت روزہ ہے۔ اس اخبار کے چیف ایڈیٹر یونس ملک ہیں۔ یہ چکوال کا پرانا اور مشہور مقامی اخبار ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم