اس اصطلاح کے عام معنی ہیں ﴿وہ چیز جس کا تعلق خیالات سے ہے ﴾ فلسفے میں آدرش سے مراد وہ بلند ترین خیال یا اعلی مقصد ہے جو انسانوں کے عمل، خیالات، خواہشات اور کردار کا نصب العین یا آخری منزل ہے۔ افلاطون نے برکلے تک تمام مثالی فلاسفہ نے انسان کے تین آدرش بتائے ہیں :

صداقت، حسن، نیکی۔ ان کو اقدار حیات بھی کہتے ہیں۔