آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ
آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (Azerbaijan Soviet Socialist Republic) (آذربائیجانی: Азәрбајҹан Совет Сосиалист Республикасы Azərbaycan Sovet Sosialist Respublikası) جسے آذربائیجان ایس ایس آر (Azerbaijan SSR) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے , سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔
آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ Azerbaijan Soviet Socialist Republic Азербайджанская Советская Социалистическая Республика Азәрбајҹан Совет Сосиалист Республикасы | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1920ء–1991ء | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | باکو | ||||||||
عمومی زبانیں | آذربائیجانی زبان | ||||||||
حکومت | سوویت اشتراکی جمہوریہ | ||||||||
قیام | 28 اپریل 1920ء | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1920ء | ||||||||
• | 1991ء | ||||||||
|
سوویت یونین سے علیحدگی کے بعد یہ آزاد ریاست آذربائیجان بن گیا۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |