آذر نرسہ
آذرنرسی یا آذرنرسه فروری 309ء سے مارچ 309ء تک ایران کا بادشاہ رہا۔ یہ ایران کا دو سو انتسواں بادشاہ اور ساسانی سلطنت کا نواں بادشاہ تھا۔ یہ اپنے باب هرمز دوم کے بعد تخت نشین ہوا۔
آذر نرسہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 3ویں صدی | ||||||
تاریخ وفات | سنہ 309ء (58–59 سال) | ||||||
شہریت | ساسانی سلطنت | ||||||
والد | ہرمز دوم | ||||||
والدہ | ایفراہرمز | ||||||
بہن/بھائی | ہرمز |
||||||
خاندان | خاندان ساسان | ||||||
مناصب | |||||||
شہنشاہ فارس (ساسانی سلطنت) | |||||||
برسر عہدہ فروری 309 – مارچ 309 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
درستی - ترمیم |