آرتمیس پروگرام (انگریزی: Artemis program) ناسا کا ایک پروگرام ہے۔ اس کا اعلان 19 مئی 2019 کو ہوا تھا۔اس مشن میں چاند پر کی سطح پر روور نصب کیے جائیں گے، یہ ہیومن لینڈنگ سسٹم کے علاوہ ہوں گے۔پراجیکٹ آرتمیس میں چاند کے مدار میں ایک سپیس اسٹیشن بھی قائم کیا جائے گا، جسے چاند کا دروازہ یا Lunar Gateway کا نام دیا جائے گا۔[5]

آرتمیس پروگرام
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
تنظیمناسا اور اس کے پارٹنر
Purposeانسانی چاند کی سفر
کیفیتجاری ہے
تاریخ منصوبہ
لاگت$35 ارب 2020-2024[1]
دورانیہ2022-ابھی[2]
Maiden flightآرتمیس 1[2]
پہلی پروازآرتمیس 2
مقامات نانچ
گاڑی کی معلومات
Crew vehicle
Launch vehicle(s)

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب
  2. Chris Gebhardt (April 6, 2017)۔ "NASA finally sets goals, missions for SLS—eyes multi-step plan to Mars"۔ NASASpaceFlight.com۔ اخذ شدہ بتاریخ August 21, 2017 
  3. Loren Grush (18 July 2019)۔ "NASA's daunting to-do list for sending people back to the Moon"۔ The Verge۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019 
  4. چاند پر اترنے کے اگلے سفر پر 35 ارب ڈالر خرچ ہوں گے

سانچہ:Orion program

سانچہ:US manned space programs