آرمینیائی رسولی کلیسیا
آرمینیائی رسولی کلیسیا دنیا کا سب سے قدیم قومی کلیسیا ہے۔ یہ اورینٹل راسخ الاعتقادی کا حصہ ہے اور مسیحیوں کی سب سے قدیم فرقہ ہے ۔آرمینیا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے مسیحیت کو بطور سرکاری مذہب کے طور پر اپنایا۔
آرمینیائی رسولی کلیسیا Armenian Apostolic Church | |
---|---|
اچمیادزین کیتھیڈرل، the mother church of the Armenian Apostolic Church | |
زبان | معیاری آرمینیائی زبان |
صدر دفاتر | اچمیادزین کیتھیڈرل، Mother See of Holy Etchmiadzin، واغارشاپات، آرمینیا |
بانی | گریگوری افروزندہ روایت میں: رسل برتلمائی و تدائی |
باضابطہ ویب سائٹ | www |