(آروح) پاکستان کا ایک میوزک گروپ ہے جس کی بنیاد فاروق احمد اور نبیل نہال نے رکھی تھی۔ کلاسیکی موسیقی میں Aaroh کے لغوی معانی چڑھتا یا بلند ہوتا ہوا ہیں۔ Aaroh 2002 میں Pepsi Battle of the Bands جیتنے کے بعد منظر عام پر آیا۔ 2004 میں نبیل احمد نے Aaroh سے علاحدگی اختیار کر لی لور ان کی جگہ حیدر ہاشمی نے لی جو بینڈ کے لیڈ گٹارسٹ ہیں -

موسیقی

ترمیم

Aaroh کی موسیقی مغربی روک (انگریزی میں : Western Rock) اور مشرقی بول اور طرز کا امتزاج ہے۔ Aaroh کی میوزک کی کامیابی ان کے گانوں کے خوبصورت بول اور کانسرٹ میں دل خوش کر دینے والی کارکردگی ہے۔

گروپ ممبرز

ترمیم

فاروق احمد

ترمیم

فاروق احمد Aaroh کے گلوکار اور بانی ہیں جو شروع سے گروپ کے ساتھ ہیں۔ فاروق احمد یے کلاسیکی موسیقی کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل کی ہے جس سے بینڈ کو پاکستانی موسیقی میں اوک مستند مقام حاصل ہے۔

خالد خان

ترمیم

خالد خان بیس Bass پر ہوتے ہیں، خالر یے ہاکستان کے کئی موسیقاروں کے ساتھ کام کیا ہوا ہے جن میں، فالم، کولاج، سرکل، عامر ذکی، فیوژن، شہزاد مغل، فراز انور اور نجم شیراز شامل ہیں۔ Aaroh کی کامیابی میں خالد خان کا بڑا ہاتھ ہے۔

حیدر ہاشمی

ترمیم

حیدر ہاشمی یے Aaroh کے نئے البن راگ نیلا میں لیڈ اور ردھم گٹارسٹ کے طور پر کام کیا۔ ایہوں نے نبیل کی جگہ لی۔ راگ نیلا کے ذیاہ تر گانوں کے بول، ترتیب و تصنیف حیدر ہاشمی نے کی ہے۔ حیدر نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی پھر فرینکفرٹ امریکن ہائ اسکول گئے اور وہیں پہلی دفعہ گٹار اٹھایا اور گٹار بجایے کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی۔ 1989-90 میں حیدر پاکستان واپس آے اور1994 میں ف رہا د (Overload ) کیساتھلاہورمیں انڈرگرائونڈ بینڈ مائنڈ رائٹ:ًMind Riot کی بنیاد رکھی۔ 1996 کے آخر میں حیدر یے موسیقی کو خیرآباد کہا اور باہر چلے گئے۔ 2000 میں واپس اکر انھوں نے اوک بار پھر ف رہا د کے بینڈ رمبل فش Rumble Fish کو جوائن کیا۔ 2003 میں حیدر کراچی آئے اور Aaroh کا حصہ بنے۔

جیسن انتھونی Jason Anthony بینڈ کے ڈرمر ہیں۔

مینجمنٹ

ترمیم

Aaroh کے بینڈ مینیجر نعمان جلیل ہیں جو تمام ریکارڈنگ، کانسرٹ اور براہ راست نشر ہونے والے پرہگرام کی بکینگ کا خیال رتھتے ہیں۔

البم

ترمیم
البم مشہور گانے
سوال سوال، آگ، نا کہو
راگ نیلا راگ نیلا

ایوارڈز

ترمیم

فاتح Pepsi Battle of the Bands پیمسی بیٹل آف دی بینڈ آروح کے گانے “نا کہو“ کا دوسرے انڈس میوزک ایوارڈز میں پہلا نمبر رہا

بیرونی روابط

ترمیم