آرکیماگو ایڈمنڈ اسپینسر کی نظم دی فیری کوئین میں ایک جادوگر ہے۔ اس تمثیلی نظم میں وہ مسلسل دھوکا دہی کے جادو میں مصروف عمل رہتا ہے، مثلا جب وہ ریڈ کراس نائٹ کو ہوس میں مبتلا کرنے کے لیے ایک جھوٹا اونا خلق کرتا ہے۔ ناکام ہونے پراسکوائر کی ایک اور تصویر بناتا ہے تاکہ نائٹ کو یہ یقین دلاسکے کہ اونا اس کے لیے دروغ پر مبنی تھا. [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Colin Manlove, Christian Fantasy: from 1200 to the Present p 59-60 آئی ایس بی این 0-268-00790-X