1980 کی دہائی میں پاکستان میں آرہ مچھلی کی کثیر تعداد موجود تھی تاہم اس کے خطرناک ہونے بالخصوص طور پر اس کے سر پر آرہ ہونے کے باعث پاکستان میں اس کی اس کی آبادی انتہائی کم ہو گئی ہے۔

آرہ مچھلی کی 3 اقسام جن میں نائف ٹوتھ، لارج ٹوتھ اور لارج کومب شامل ہیں کو پاکستانی سمندر میں دیکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ آرہ مچھلی سمندی حیوانوں میں انتہائی نایاب مچھلی ہے جس کی آبادی کو ضرورت سے زیادہ فشنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر خطرے کا سامنا ہے۔