آزادی ارادہ انگریزی: Free Will ارادے کا اختیاری ہونا ہے۔

کسی فرد کا آزادانہ، غیر شعوری طور پر اور بغیر کسی خارجی تحریک کے اثرات قبول کرنا یا بغیر کسی شرط کے کسی عمل کو کرنے اور اس کا انجام تک پہنچانے کا تہیہ کرنا (اس کے لیے انگریزی میں کئی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں مگر ان کا مفہوم تقریباً یکساں ہوتا ہے۔ )

حوالہ جات

ترمیم