آزاد جموں کشمیرمیں معذور افراد سے متعلق ادارے
آزاد جموں و کشمیر
ترمیم- آکاب (AKAB) اسکول فار بلائنڈ ،116 F 3، پارٹ 2، نزد ایجوکیشن بورڈ، میر پور آزاد جموں و کشمیر
- پیس ماڈل اسکول عقب آذاد کشمیر یونیورسٹی چہلہ بانڈی مظفرآباد آذاد کشمیر فون 00923015107501
- آکاب (AKAB) اسکول فار بلائنڈ، بھمبر روڈ، خالق آباد ،10250 میر پور ،آزادکشمیر [1]
- پیس گروپ آف جرنلسٹس
کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن (KISE)، علامہ اقبال روڈ، نزد اسکول نمبر 2، میر پور ،آزاد کشمیر [2]
- نیلم اسپیشل ایکوکیشن سینٹر، مانک پیاں، نزد راٹھور میڈیکل سینٹر، ائرپورٹ روڈ، مظفر آباد، آزاد کشمیر [3]
- زوبیہ اسکول فار اسپیشل چلڈرن ،مکان نمبر .G/21 ,عوامی میرج ھال روڈ، نزد پبلک اسکول، نیو میرپور، آزاد کشمیر [4]
- نیشنل اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس ( گورنمنٹ آرگنائزیشن)، مظفر آباد، آزاد کشمیر
- اسپیشل ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ کالجز از آغا خان اسکولز، آزاد کشمیر[5]
- ندااسپیشل ایجوکیشن اکیڈمی اینڈاسپیش اینڈ ہئیرنگ سینٹر ،میرپور چوک، بالمقابل وین اسٹینڈ، مین روڈ، بھمبر آزاد کشمیر
- آزاد جموں اینڈ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن،ڈی ہاؤسنگ اسکیم، کوٹلی ،آزاد جموں و کشمیر
- المصطفی ری ہیبیلیٹیشن سینٹر ،رولی روڈ، علامہ اقبال ڈگری کالج، کوٹلی، آزاد جموں و کشمیر
- پی آر او ایچ آئی اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ،پلاٹ نمبر 38، سردار پلازہ، بالمقابل میر پور اسٹیڈیم، میر پور خاص، آزاد جموں و کشمیر
- مسلم ہینڈز ری ہیبیلیٹیشن سینٹر فار فزیکلی ہینڈی کیپڈ پرسنز ،نیلم روڈ، لوئیر پلیٹ، بالمقابل چار میناری مسجد، مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر
- ہیلپنگ ہینڈز ری ہیبیلیٹیشن سینٹر ،مکان نمبر D99، اپر چھتر اسکیم، مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر
- واسع اسپیچ اینڈ ہئیرنگ سینٹر ،اپر پلیٹ روڈ، مظفر آباد م آزاد جموں و کشمیر
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Account Suspended"۔ 03 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2021
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 09 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2017
- ↑ "Complete Special Children Schools in Muzaffarabad, telephone number, address, email"۔ 22 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2017
- ↑ Special Education Centers in azad kashmir - Google Search
- ↑ http://www.schoolinglog.com/find-a-college/c.Special-Education/o-The-Aga-Khan-Schools/p-Azad-Kashmir