آزاد ریاست مقدونیہ
ستمبر 1944ء میں نازی جرمنی نے مملکت یوگوسلاویہ کے علاقے پر جو اپریل 1941ء کے بعد سے مملکت بلغاریہ کے قبضے میں تھا، پر ایک کٹھ پتلی آزاد ریاست مقدونیہ (Independent State of Macedonia) قائم کرنے کی کوشش کی۔
آزاد ریاست مقدونیہ Independent State of Macedonia | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1944–1944 | |||||||||
حیثیت | مجوزہ کٹھ پتلی ریاست جرمنی | ||||||||
دار الحکومت | اسکوپیہ (غالباً) | ||||||||
چیئرمین | |||||||||
تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم | ||||||||
• | 8 ستمبر 1944 | ||||||||
• | نومبر 1944 | ||||||||
کرنسی | Lev | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | MK | ||||||||
|