آزاد مظہر انگریزی: Independent Phenomena یہ اصطلاح ایسے مظاہرے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو آپس میں کوئی تعلق نہ رکھتے ہوں۔ یہ دراصل روحیاتی تحقیقات کے تعلق سے استعمال کی جاتی ہے۔ ایسے مظاہرے کے لیے جو بغیر کسی طبعی واسطہ کے وجود میں آتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم