آزاد کوثری چکوال (پنجابپاکستان اردو کے صحافی، کالم نگار، نقاد، ادیب،اورشاعر ہیں۔

آزاد کوثری
معلومات شخصیت
پیدائش 15 ستمبر 1942ء
چکوال ، برطانوی راج (موجودہ پاکستان)
وفات 18 جون 2003ء
لاہور (پنجاب)
عملی زندگی
پیشہ صحافی، کالم نگار، نقاد، ادیب،اورشاعر
وجہ شہرت اردو شاعری

نام ترمیم

قلمی نام آزاد کوثری اصل نام آزاد حسین ہے۔

پیدائش ترمیم

قیام پاکستان سے پہلے 15 ستمبر 1942ء چکوال (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔

وفات ترمیم

18 جون 2003ء لاہور (پنجاب) – پاکستان میں فوت ہوئے۔

مطبوعات ترمیم

  • تحریک پاکستان کے اقتصادی پہلو
  • نئے افسانے کی سماجی بنیادیں (تنقید)
  • جنگل گھاس
  • جدید اُردو افسانہ
  • پاکستانی کلچر کی مختلف جہتیں
  • تشخص کا بحران [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء، ص 81