آزری
دکنی شاعر۔ سلطان احمد شاہ بہمنی 1422,1435 کے عہد میں ایران سے بیدر آیا اور ملک الشعراء مقرر ہوا۔ فارسی کے علاوہ دکنی اردو میں بھی شعر کہتا تھا۔ با
دکنی شاعر۔ سلطان احمد شاہ بہمنی 1422,1435 کے عہد میں ایران سے بیدر آیا اور ملک الشعراء مقرر ہوا۔ فارسی کے علاوہ دکنی اردو میں بھی شعر کہتا تھا۔ بادشاہ کے حکم سے دکنی میں بہمنی خاندان کی منظوم تاریخ لکھی۔ جو بہمن نامہ کے نام سے موسوم ہے۔ مگر اب ناپید ہے۔