آزمودہ کار (انگریزی: Veteran) وہ شخص ہوتا ہے جو کسی پیشے یا مشغلے میں یا عہدے پر ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو۔ ویٹرن عام طور پر سابق فوجیوں کے لیے ا ستعمال کیا جاتا ہے یعنی اس سے مراد وہ شخص ہوتا ہے جس نے فوج میں رہ کر، خصوصاً لڑائی کے زمانے میں، اپنے ملک کی خدمت کی ہو ۔

حوالہ جات ترمیم