صوبہ آسام برٹش انڈیا کا ایک صوبہ تھا جو 1912 میں مشرقی بنگال اور صوبہ آسام کی تقسیم سے بنایا گیا تھا۔ اس کا دار الحکومت شیلانگ میں تھا۔

شمال مشرقی سرحد (1874ء–1905ء)
آسام صوبہ (1912ء–1947ء)
1874-1947
Flag of Assam
Flag

آسام صوبہ 1936ء میں
دار الحکومتشیلانگ
رقبہ 
• 1901
121,908[2][3] کلومیٹر2 (47,069 مربع میل)
• 1914
202,270[1] کلومیٹر2 (78,100 مربع میل)
تاریخ
تاریخ 
• 
1912
1914
• 
15 اگست 1947ء
ماقبل
مابعد
بنگال پریزیڈنسی
مشرقی بنگال اور آسام
غیر منقسم آسام
سلہٹ ڈویژن

آسام کا علاقہ سب سے پہلے 1874ء میں 'شمال مشرقی سرحدی' غیر ضابطہ صوبے کے طور پر بنگال سے الگ ہوا تھا۔ اسے 1905ء میں مشرقی بنگال اور آسام کے نئے صوبے میں شامل کیا گیا اور 1912ء میں ایک صوبے کے طور پر دوبارہ قائم کیا گیا۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Province area after شملہ کنونشن and accession of South Tibet excluding dependent states.
  2. Province area. Total area including dependent states (Manipur - 8456 sq mi and Khasi Hills - 6157 sq mi) is 61,682 sq mi (159755 км2)
  3. The Imperial Gazetteer of India (1908) Vol. IV. p.14.
  4. https://en.wikipedia.org/wiki/Assam_Province#cite_note-7