آسمانی لالٹین
آسمانی لالٹین (Sky lantern) جسے کونگمنگ لالٹین (Kongming lantern) یا چینی لالٹین (Chinese lantern) بھی کہا جاتا ہے، کاغذ سے بنا ایک چھوٹا سا گرم ہوا کا غبارہ ہے جس کا نچلا حصہ کھلا ہوتا ہے جہاں ایک چھوٹی آگ معلق کی جاتی ہے۔

بیرونی روابط ترميم
- آسمانی لالٹین بنانے کا طریقہ
- چیانگ مائی، تھائی لینڈ میں آسمانی لالٹین میلہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ solitarywanderer.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر آسمانی لالٹین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |