آسٹریلیا میں وقت
(آسٹریلیا مغربی معیاری وقت سے رجوع مکرر)
آسٹریلیا میں وقت (Time in Australia) تین سے زائد منطقات وقت کا استعمال کرتا ہے۔ بشمول آسٹریلوی مغربی معیاری وقت (UTC+08:00)، آسٹریلوی مرکزی معیاری وقت (UTC+09:30) اور آسٹریلوی مشرقی معیاری وقت (UTC+10:00)۔
معیاری | روشنیروز بچتی وقت | منطقہ | |
---|---|---|---|
متناسق عالمی وقت+08:00 (سال بھر) | مغربی وقت | ||
متناسق عالمی وقت+09:30 (سال بھر) | مرکزی وقت | ||
متناسق عالمی وقت+09:30 | متناسق عالمی وقت+10:30 | مرکزی وقت | |
متناسق عالمی وقت+10:00 (سال بھر) | مشرقی وقت | ||
متناسق عالمی وقت+10:00 | متناسق عالمی وقت+11:00 | مشرقی وقت |