آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر
آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر(Australian funnel-web spider) انسانوں کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے خطرناک ترین مکڑی سمجھی جاتی ہے۔ یہ لکڑیوں کے ڈھیر، مٹی، کپڑوں کے ڈھیر یا جوتوں میں چھپے ہو سکتی ہے۔ آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر 1 سینتی میٹر سے 5 سینٹی میٹر تک ہوتا ہے۔ اس کے زہر کے دانت اتنے طاقتور ہوتے ہیں کہ جوتوں میں یا انگلی کے ناخنوں میں سوراخ کر دیں۔ ریکارڈ کے مطابق اس مکڑی کی وجہ سے گذشتہ 100 سالوں میں 27 اموات ہوئی ہیں ۔[2]
آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر | |
---|---|
A Victorian funnel-web spider (Hadronyche modesta)
| |
اسمیاتی درجہ | ذیلی خاندان [1] |
جماعت بندی | |
Unrecognized taxon (fix): | Atracinae |
سائنسی نام | |
Atracinae[1] | |
Genera | |
|
|
| |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2011
- ↑ فنل ویب سپائیڈر۔ اردو پوائنٹ
اس مضمون«آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔: | |
---|---|
«آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر پر اردو نام کا حوالہ دے کر «آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔ | |
کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں |