آسپیر (انگریزی: Aspyr) ایک امریکی ویڈیو گیم کمپنی ہے، جس کی بنیاد 1996 میں رکھی گئی تھی۔

آسپیر میڈیا انکارپوریٹڈ
ذیلی کمپنی
صنعتوڈیو گیمیں
قیامستمبر 27، 1996؛ 28 سال قبل (1996-09-27)
بانی
  • Michael Rogers
  • Ted Staloch
صدر دفترآسٹن، ٹیکساس، امریکا
کلیدی افراد
  • Michael Rogers (co-CEO)
  • Ted Staloch (co-CEO)
مصنوعاتList of games ported by Aspyr
مالک کمپنی
ذیلی ادارےBeamdog
ویب سائٹaspyr.com