آشار

آشار غربی بلوچستان کا ایک ایک خوبصورت علاقہ ہے جو "سرباز" ڈویژن کا ایک تحصیل ہے " آشار" کا لغوی معنی ہے " زرد رنگ" پیلا ر

آشار غربی بلوچستان کا ایک ایک خوبصورت علاقہ ہے جو "سرباز" ڈویژن کا ایک تحصیل ہے " آشار" کا لغوی معنی ہے " زرد رنگ" پیلا رنگ اور یہاں ایک پرآب کاریز کا سلسلہ ہے جو 700 سو سال خدمات پر مشتمل ہے۔ یہاں کے رھنے والے لوگ سنی مذہب اور حنفی مسلک کے لوگ ہیں کے جن کا تعلق رند قبیلے سے ہیں اور ان میں سے کچھ کا افغان قبیلے "درانیوں " سے رشتہ داری ہے کہ جنہیں عبد الرحمنزائی کہتے ہیں .