آفاق خواجہ کا مزار
آفاق خواجہ کا مزار یا ابا کھوجا مزار (آفاق خواجه مزار) ( اویغور: Apaq Xoja Maziri ) چین کے سنکیانگ میں واقع ایک مقبرہ ہے۔ اس کو علاقے کا سب سے مقدس مقام تصور کیا جاتا ہے۔ کاشغر سے اس کی دوری محض 5 کلومیٹر کے آس پاس ہے۔ چین حکومت نے اس کو سیر وسیاحت کے نقطہ نظر سے اہم قرار دیا ہے۔ [1] [2] [3]
تاریخ
ترمیمتفصیل
ترمیمگیلری
ترمیم-
مینار
-
لکڑی کے شہتیر
-
مقبروں کو نیلی چمکیلی ٹائلوں سے سجایا گیا ہے اور رنگ برنگی ریشموں میں لپٹی ہوئی ہے۔
-
آفاق خواجہ کا مقبرہ، کاشغر۔ 1640 میں بنایا گیا۔
-
عافگ خواجہ کے مزار پر ٹائل والا مینار۔ کاشغر
چینی سیاحت
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Rian Thum (13 اکتوبر 2014)۔ The Sacred Routes of Uyghur History۔ Harvard University Press۔ ص 233–۔ ISBN:978-0-674-59855-3۔ 2017-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-29
- ↑ Michael Dillon (1 اگست 2014)۔ Xinjiang and the Expansion of Chinese Communist Power: Kashgar in the Early Twentieth Century۔ Routledge۔ ص 11–۔ ISBN:978-1-317-64721-8۔ 2017-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-29
- ↑ Buckley، Chris؛ Ramzy، Austin (25 ستمبر 2020)۔ "China Is Erasing Mosques and Precious Shrines in Xinjiang"۔ 2021-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-14