آفتاب عالم خان (پیدائش:20 دسمبر 1937ءسعودی عرب) ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے کراچی کے علاوہ نیشنل ٹائر اینڈ ربر کمپنی کی طرف سے 46 فرسٹ کلاس میچوں میں اپنے جوہر آزمائے مگر وہ اس سے اگے نہ بڑھ سکے ان کے بڑے بھائی انتخاب عالم نے پاکستان کے لیے ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت کی ہے[1]

حوالہ جات ترمیم