آق کوبیک خان (؟- 1550ء) یہ استراخان خانیت کا 33-1532ء سے 1545ء اور 1550ء تک خان تھا ۔ یہ طلائی اردو کے خان مرتضی خان کا بیٹا تھا ۔ اسنے استراخان خانیت کی آزادی برقرار رکھنے کے لیے نوغائی اردو اور کریمیا خانیت کے خلاف پالیسی اپنائی۔اس کو یمغرچی خان نے برخاست کر کے استراخان خانیت کے تخت پر قبضہ کر لیا تھا۔

آق کوبیک خان
بورجیگین خاندان (1206–1635)
شاہی القاب
ماقبل  استراخان کا خان
1532–1534
مابعد 
ماقبل  استراخان کا خان
1541–1544
مابعد 

[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 05 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2022