آلائی جارحیت انگریزی: Instrumental Aggression یہ اصطلاح اس جارحیت کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس کا مقصد کسی کو نقصان پہنچانے کی بجائے اس عمل کے لیے انعام حاصل کرنا ہو۔

حوالہ جات

ترمیم