آلہ خشکاری یا خشکاری مشین (drying machine) ایک گھریلوں برقی اطلاقیہ ہے جو (عموماً) دھلائی مشین میں دھوئے گئے کپڑوں سے نمی (پانی) نکالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ زیادہ تر خشکاروں میں ایک ڈرم لگا ہوتا ہے جس کے ذریعے گرم ہوا کو گردش دی جاتی ہے اور اس طرح نمی بھاپ بن کر اُڑ جاتی ہے، اس ڈرم کو ’’دَوَارہ‘‘ (tumbler) کہا جاتا ہے۔

گھریلو استعمال کے لیے ایک جدید دواری خشکار

مزید دیکھیے

ترمیم