آل مکتوم
آل مکتوم (انگریزی: Al Maktoum) (عربی: آلمكتوم) امارت دبئی کا حکمران شاہی خاندان ہے یہ متحدہ عرب امارات کے چھ شاہی خاندانوں میں سے ایک ہے۔
اراکین
ترمیمآل مکتوم کے مندرجہ ذیل اراکین نے امارت دبئی پر حکمرانی کی۔
- 9 جولائی 1833–1836 شیخ عبید بن سعید بن راشد (وفات 1836)
- 9 جولائی 1833–1852 شیخ مکتوم بن بطی بن سہیل (وفات 1852)
- 1852–1859 شیخ سعید بن بطی (وفات 1859)
- 1859 – 22 نومبر 1886 شیخ حشر بن مکتوم (وفات 1886)
- 22 نومبر 1886 – 7 اپریل 1894 شیخ راشد بن مکتوم (وفات 1894)
- 7 اپریل 1894 – 16 فروری 1906 شیخ مکتوم بن حشر آل مکتوم (وفات 1906)
- 16 فروری 1906 – نومبر 1912 شیخ بطی بن سہیل آل مکتوم (سنہ 1851–1912)
- نومبر 1912 – ستمبر 1958 شیخ سعید بن مکتوم بن حشر آل مکتوم
- ستمبر 1958 – 7 اکتوبر 1990 شیخ راشد بن سعید آل مکتوم (1912–1990)
- 7 اکتوبر 1990 – 4 جنوری 2006 شیخ مکتوم بن راشد آل مکتوم (سنہ 1943–2006)
- 4 جنوری 2006 شیخ محمد بن راشد آل مکتوم (پیدائش 1949)