آمنہ بنت الأرقم، أبو السائب المخزومي اپنی دادی آمنہ بنت الأرقم کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے انھیں وادی عقيق میں ایک کنواں عطا کیا، اسے بئر آمنہ کہا جاتا ہے اور ان کے لیے اس میں برکت کی دعا کی یہ مہاجر صحابیات میں شمار ہوتی ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. أسد الغابہ،مؤلف: أبو الحسن علی عز الدين ابن الأثير ،ناشر: دار الفكر بيروت