آناؤ
اناو (Anau) ((ترکمانی: Änew)) ترکمانستان کے صوبہ آخال کا دارالحکومت ہے۔ یہ اشک آباد کے 8 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ آناؤ کا نام فارسی میں آب نو سے ہے۔ [1]
Anau Änew | |
---|---|
ملک | ترکمانستان |
صوبہ | صوبہ آخال |
آبادی (1989 مردم شماری)[1] | |
• کل | 9,332 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Population census 1989, Demoscope Weekly, No. 359-360, 1-18 January 2009 (search for Туркменская ССР) (روسی میں)