آواز نقالی انگریزی: Echolalia عہد طفولیت (خاص طور پر ابتدائی سال میں) بچے بڑوں کی آوازوں کی نقل اتارتے ہیں۔ اس طرح وہ بولنا سیکھنے کی طرف اپنا قدم بڑھاتے ہیں۔ اس عمل کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم

1۔ ^ ( 2006ء، سید اقبال امروہوی، نفسیات کا انسائیکلوپیڈیا، نگارشات پبلشرز 24 - مزنگ روڈ لاہور، 23 )