آوانکاری لہجہ پنجابی زبان کے ضمنی لہجے پوٹھوھاری کا ذیلی لہجہ ہے اور پوٹھوھاری کے ذیلی لہجے گھیبی سے بھی مماثلت رکھتا ہے۔ یہ لہجہ زیادہ تر پنجاب کے مرکزی علاقے ماجھے سے شمال مغرب کی طرف پنجاب کے سرے کے علاقے میانوالی میں بولا جاتا ہے۔