خود کار سازی
(آٹومیشن سے رجوع مکرر)
- خودکارسازی = خود + کار (کام) + سازی (کرنا، بنانا)
- انگریزی نام : Automation
- بعض اوقات اس کو نظم خودکار بھی کہ دیا جاتا ہے۔
خودکارسازی، انسان آلییت (roboticization)، صنعتی خودکارسازی (industrial automation) یا اعدادی تضبیط (numerical control) وہ طریقہ کار ہیں کہ جن کے ذریعے کسی نظام تضبیط (control system) مثلا شمارندے کو، صنعتی آلات و عملیات (processes) کی تضبیط (کنٹرول) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔