آٹو جرمنی کے بادشاہوں کا سلسلہ خاندان تھا جس نے جرمنی پر اسی کرو فر اور شان و شوکت سے حکومت کی جیسے مغلوں نے ہندوستان پر۔

پس منظر

ترمیم

نویں صدی کے آواخر اور دسویں صدی کے اوائل میں کارولنجی سلطنت کا شیرازہ تدریجا بکھرنے لگا تو جرمنی میں، جوفر نیکیوں کی سرزمین تھی، پانچ امارتیں وجود میں آ گئیں، یعنی فرنیکونیا سیکسینی ، تھورنجیا، سوا با، بوریا۔ ان میں سے ہر ایک کے امیر نے ڈیوک کا لقب اختیار کر لیا جس کا مطلب ہے قائد فوج ؛ ابتدا میں ہی ڈیوک کارولنجی سلطنت کے وفادار تھے ۔

حوالہ جات

ترمیم