خود نوشت
(آپ بیتی سے رجوع مکرر)
خود نوشت آپ بیتی یک نثری ادبی صنف ہے۔ یہ صنف مصنف کی اپنی سوانح عمری یا پھر آپ بیتی ہوتی ہے، جسے انگریزی میں Autobiography کہہ سکتے ہیں۔ خود نوشت کا محور مصنف کی شخصیت ہوتی ہے۔[1]
سوانح یا سوانح عمری یا سوانح حیات کو انگریزی میں Biography کہتے ہیں۔ یہ بیوگرافی کسی اور کی زندگی کے حالات کسی دوسرے سے قلمبند کرنا ہے۔ جب کہ خود نوشت خود کی زندگی کے حالات خود قلمبند کرنا۔ یہ فن بھی کافی اہم فن ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "دار العلوم دیوبند کے رسالے مییں مولانا ابرار احمد کا مضمون"۔ 01 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2015