آکسائڈ یا اکسید (oxide) ایک کیمیائی مرکب ہے جس میں اس کے کیمیائی صیغے میں کم از کم ایک تیزابساز جوہر اور ایک دوسرا عنصر ہوتا ہے۔