اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس

آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشاعت بازو

اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس (او یو پی) دنیا کا سب سے بڑا[1] اور کیمبرج یونیورسٹی پریس کے بعد دوسرا قدیم ترین یونیورسٹی مطبع ہے۔ یہ جامعہ اوکسفرڈ کا ایک شعبہ ہے جس کا نظام وائس چانسلر کی جانب سے مقررہ 15 رکنی مجلس چلاتی ہے۔ اُن کی سربراہی ایک سیکریٹری کرتا ہے جو اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کا چیف ایگزیکٹیو کہلاتا ہے۔

اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کا لوگو
بانی کمپنیجامعہ اوکسفرڈ
صورت حالفعال
قائم شدہ1586
ملکسلطنت متحدہ
صدر دفتراوکسفرڈ
سی ای او، نائیجل پورٹ ووڈ
یوکے تقسیم کنندہ، Kettering
مطبوعاتکتب، رسالے، شیٹ موسیقی
شائع کنندہکلیرنڈن پریس
تعداد ملازمین6000
باضابطہ ویب سائٹwww.oup.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. مائیکل بالٹر (16 فروری 1994ء)۔ 400 Years Later, Oxford Press Thrives آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nytimes.com (Error: unknown archive URL)۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ اخذ کردہ: 17 نومبر 2014ء۔