آگستا (la-x-classic; جمع (لاطینی: آگستائے)‏; یونانی: αὐγούστα)[1] ایک رومی شاہی اعزازی لقب تھا جو شاہی خاندانوں کی ملکاوں اور خواتین کو دیا جاتا تھا۔ یہ آگستس (لقب) کی نسائی شکل تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Kazhdan 1991, pp. 694–695.