آہلووالیہ مثل
خطۂ پنجاب میں اٹھارہویں صدی عیسوی میں قائم ہونے والی سکھوں کی بارہ مثلوں میں سے ایک مثل (گروہ)۔
اہلوالیہ یا اہلووالیا مثل سکھ پنجابیوں کی 12 مثلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا مرکز کپورتھلہ تھا اور یہ ہریانہ- تلونڈی- پھگواڑا کے علاقوں میں تھی۔ جسا سنگھ اہلوالیہ اس کا مثلدار تھا۔ یہ مثل کپورتھلہ ریاست میں پلٹ گئی۔
معروف شخصیات
ترمیمزیادہ معروف شخصیات جن کے ناموں میں اہلووالیا موجود ہے، جو ممکن ہے کہ اس مثل سے جڑے ہوں یا نہ ہوں اس طرح ہیں:
- اشیم اہلووالیا فلمی ہدایت کار اور اسکرپٹ رائٹر
- ڈولی اہلووالیا، بھارتی اداکارہ اور لباس ساز
- ایچ پی ایس اہلووالیا، بھارتی کوہ کن
- ہیری اہلووالیا، بھارتی اداکار
- ایلوش اہلووالیا، بھارتی تجارت پیشہ خاتون
- ایشر جج اہلووالیا بھارتی ماہر معاشیات
- جسبینا اہلووالیا، امریکی رشتے جوڑنے والی خاتون
- جسا اہلووالیا، انگریز اداکار
- جسا سنگھ اہلووالیا، سکھ مثل قائد
- کیرن اہلووالیا، بھارتی کینیڈائی گلوکارہ
- کرنجیت اہلووالیا، بھارتی خواتین کے حقوق کی فعالیت پسند
- من راج اہلووالیا، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- مونٹیک سنگھ اہلووالیا، بھارتی ماہر معاشیات اور سول سرونٹ
- پونم اہلووالیا، بھارتی سماجی کاروباری
- ایس ایس اہلووالیا، بھارتی سیاست دان
- سکھ دیو سنگھ اہلووالیا، بھارتی فلمی ہدایت کار
- شبیر اہلووالیا، بھارتی ٹی وی اداکار
- وجے کمار اہلووالیا، بھارتی فوجی
- وارث اہلووالیا، بھارتی امریکی ڈیزائنر