سید حسین طباطبائی بروجردی
(آیت اللہ بروجردی سے رجوع مکرر)
آیت اللہ سید حسین بروجردی یا سید حسین بن علی طباطبائی بروجردی، شیعہ مجتہد ،آیت اللہ اور مرجع تقلید ہیں، 1292 ہجری (1875)میں ایران کے شہر بروجرد میں پیدا ہوئے۔ سید حسین طباطبائی کا شجرہ نسب حسن مثنی، امام حسن بن علی بن ابی طالب سے ملتاہے۔ سید حسین طباطبائی 15 سال کی عمر میں دنیا کے تمام شیعوں کے اکیلے مرجع تقلید اور مجتہد تھے اور 17 سال کی عمر میں قم کے حوزہ علمیہ کے سربراہ بنے۔ ان کی وفات شوال 1380قمری ( 1960) میں قم میں ہوئی ۔
سید حسین طباطبائی بروجردی | |
---|---|
(فارسی میں: سید حسین طباطبایی بروجردی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1875ء [1] بروجرد |
وفات | 30 مارچ 1961ء (86 سال)[1] قم |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
مادر علمی | حوزہ علمیہ قم |
نمایاں شاگرد | روح اللہ خمینی ، آیت اللہ منتظری |
پیشہ | الٰہیات دان ، آخوند |
پیشہ ورانہ زبان | لورش زبان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://pantheon.world/profile/person/Seyyed_Hossein_Borujerdi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017